×
هودآیت 67

تفسیر ابن کثیر

وَأَخَذَ ٱلَّذِينَ ظَلَمُوا۟ ٱلصَّيْحَةُ فَأَصْبَحُوا۟ فِى دِيَـٰرِهِمْ جَـٰثِمِينَ ﴿٦٧﴾

باب ان تمام آیتوں کی پوری تفسیر اور ثمودیوں کی ہلاکت کے اور اونٹنی کے مفصل واقعات سورۃ الأعراف [7-الأعراف:] ‏ میں بیان ہو چکے ہیں یہاں دوہرانے کی ضرورت نہیں۔ صفحہ نمبر3874